Tu Ashna e Shiddat e Gham by Syeda Hunny Novel.
Cousin based and family based urdu novel Tu Ashna e Shiddat e Gham by Syeda Hunny Complete free pdf download. free pdf novel for download Complete Novel Tu Ashna e Shiddat e Gham.
Best urdu novel Tu Ashna e Shiddat e Gham written by Syeda Hunny complete download pdf. Famous Urdu Novels written by Syeda Hunny.
Looking for a way to download novel Tu Ashna e Shiddat e Gham for free in PDF format? Look no further! Dive into a treasure trove of PDF novel Tu Ashna e Shiddat e Gham by Syeda Hunny ready for download at your fingertips. Explore a wide range of genres and immerse yourself in captivating stories without spending a dime. Simply visit our website and start your journey into the world of free PDF novel downloads today.
سید ہاؤس میں کل پانچ مکیں رہتے تھے۔ ایک گھر کے سربراہ سید حیدر علی شاہ جو ایک کامیاب بزنس مین تھے۔ انکا امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار تھا جو کافی اچھا چل رہا تھا۔ انکی زوجہ آصفہ حیدر جو ایک گھریلو خاتون تھیں۔
انکے تین بچے تھے، سب سے بڑی بیٹی سیدہ تالیہ حیدر جو کلاس نائنتھ کی طالبہ ہے اور ایک ہونہار طالب علم ہے۔ اس سے تین سال چھوٹا سید نوفل حیدر جو کلاس سیونتھ کا طالب علم ہے اور ایک ایوریج اسٹوڈینٹ ہے۔ تیسرا بیٹا سید مومن حیدر جو کلاس فورتھ کا طالب علم ہے۔
سید ہاؤس کے سربراہ سید حیدر علی شاہ ایک مہربان اور ہمدرد انسان ہیں اور اپنے خاندان کے کرتا دھرتا بھی، ہر معاملات پہ انکی نظر رہتی ہے۔ وہ ایک اچھے بیٹے بھی ہیں انکی والدہ سیدہ مہاجبین خاتون اور والد سید ارشاد علی شاہ اپنے دوسرے بیٹوں کے ساتھ تین گھر چھوڑ کے رہتے ہیں۔
انکے ٹوٹل نو بچے ہیں پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں، دو بیٹیاں اور چار بیٹے شادی شدہ ہیں اور انکی اولادیں سب ایک ہی گھر میں رہتے ہیں سوائے دو بیٹوں کے، بقول سیدہ تالیہ حیدر دادی کا گھر، گھر کم چڑیا گھر زیادہ لگتا تبھی وہ وہاں جانے سے گھبراتی ہے وہ ایک امن پسند لڑکی ہے جو لڑائی جھگڑوں سے دور بھاگتی ہے۔
Or

0 Comments