Mere Naseeb Complete Novel Pdf Download


Mere Naseeb Novel.

Havelie based Forced Cousin Marriage Pdf Novel Mere Naseeb. Famous Urdu Novel Mere Naseeb Download Pdf and Online Read Mere Naseeb Novel.

عالم میر کے چار بچے تھے۔ تین بیٹے اور ایک بیٹی، بڑے بیٹے ایاز میر کی شادی عالم میر نے اپنے بڑے بھائی کی بیٹی ثوبیہ بیگم سے کروائی تھی۔ جس سے ان کا ایک بیٹا اذلان میر اور دو بیٹیاں زرغونہ میر اور سوہا میر پیدا ہوئے۔

دوسرے بیٹے سلطان میر کی شادی خالہ زاد بہن انیلا بیگم سے ہوئی تھی، جس کا ایک بیٹا حدید میر اور ایک بیٹی شزا میر تھی۔

تیسرے نمبر پر ایک بیٹی عاتکہ میر تھی جس کی شادی اپنے خالہ زاد الطاف (انیلا بیگم کا بھائی) سے طے پائی گئی تھی مگر کچھ وجوہات کی بنا پر شادی نہیں ہوئی، اس کے بعد اس نے شادی ہی نہیں کی۔

سب سے چھوٹا بیٹا امان میر جو پیشے سے ایک ڈاکٹر تھا، اس نے اپنی کولیگ ڈاکٹر منیزہ سے شادی کی تھی اور اسکا ایک بیٹا تھا اسامہ میر۔۔

عالم میر طویل علالت کے بعد دو مہینے پہلے انتقال کر گئے. بیوی اسکی سالوں پہلے ہی دنیا چھوڑ چکی تھی۔ انہوں نے اپنی جائیداد بیٹوں کے ساتھ ساتھ ایک اور انجان شخص کے نام کردی تھی، جس کے بارے میں سن کر سب کافی مشتعل تھے۔


Or

Post a Comment

0 Comments