Dil Man Riffat by Fari Islam Novel Complete Pdf


Dil Man Riffat by Fari Islam.

Revenge Based and Forced Marriage Based Pdf Novel Dil Man Riffat by Fari Islam Complete Novel. Famous Urdu Novel Dil Man Riffat download in pdf.

ایسا مت کریں خدا کے لئے مجھے طلاق مت دیں یہ داغ میرے دامن پر مت لگائیں۔خوف سے اسکا پورا وجود کانپ رہا تھا۔

گل۔۔ اسکا بھائی تڑپا تھا۔

مجھے طلاق مت دینا ورنہ میں مر جاؤں گی میں پاؤں پکڑتی ہوں۔ اسکے پاؤں پکڑتے وہ رو رہی تھی۔

بہت ہوگیا یہ ناٹک میں تمہیں پورے ہوش و حواس میں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں۔ وہ تین لفظ نہیں تھے وہ اسکی موت تھی۔

پتھرائی نظروں سے اس نے اپنی کچھ لمحے پہلے بنے شوہر کو دیکھا تھا جو لمحے میں اسکی دنیا اجاڑ گیا تھا اسکے دامن پر داغ لگا گیا تھا۔

اس کا دل بند ہونے لگا تھا۔ بند ہوتے دل کے ساتھ وہ ایک طرف گری تھی۔

وہیں دوسری طرف اندھیرے کمرے میں سیگریٹ پھونکتے وجود نے آسمان کو تک رہا تھا جب کوئی کمرے میں آیا تھا۔

مبارک ہو تمہارا بدلہ پورا ہوا مر گئی تمہارے دشمن کی بیٹی۔ ان لفظوں نے اس شخص کے سینے سے دل نکال کر رکھ دیا تھا۔


Or

Post a Comment

0 Comments