Sehra Main Jugno by Fabeeha Shah Complete Pdf Novel


Sehra Main Jugno by Fabeeha Shah.

Rude Hero Based and Second Marriage based Pdf Novel Sehra Main Jugno by Fabeeha Shah Complete Novel Download in Pdf Format.

آپ اکیلے گھر میں اس کے ساتھ موجود تھے۔ وہ حق سے گھر میں پھر رہی تھی۔ آپ کو بے ہودہ القابات سے پکار رہی تھی۔ آپ تب ہی مجھے لینے نہیں اے تھے۔ اسے لے کر یہاں جو آنا تھا۔ وہ غصے سے اسکا ہاتھ جھٹکتی دبا دبا سا چلائی۔

میری بات تو سنو۔۔ مجھے وضاحت کرنے کا موقع تو دو۔ ارسل نے کہا۔

جو نظارہ میں دیکھ چکی ہوں اس کے بعد مجھے آپ کی کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کی جگہ میں ہوتی۔ میں اکیلے گھر میں پائی جاتی شاہزیب کے ساتھ تو۔۔ آپ قبول کرتے میری وضاحت۔۔ وہ زہر خند لہجے میں بولی۔

مریم۔۔ اسکی بات سن کر اسے اپنی رگوں میں شرارے دوڑتے محسوس ہوے۔ وہ زور سے دھاڑا۔

لک۔۔ آپ سے سنا بھی نہیں جارہا۔ اور میں اپنی آنکھوں سے دیکھ چکی ہوں۔ وہ طنزیہ بولی۔

تم ایک دفعہ آرام سے بیٹھ کر میری بات تو سن لو۔ اسے کندھوں سے تھام کر گویا ہوا۔

مجھے کچھ نہیں سننا۔ دھوکے باز ہیں آپ۔ اتنے ماہ سے مسلسل مجھے دھوکہ دے رہے ہیں۔ مجھے اب ایک پل بھی آپ کے ساتھ نہیں رہنا ۔ آپ اپنی اس ہوتی سوتی کے ساتھ خالی گھر میں عیاشیاں کریں۔ وہ روتے بلکتے آنسو بہاتے اسکے چوڑے سینے پر اپنے نازک ہاتھوں کے مکے برساتے آپے سے باہر ہوکر چلائی۔


Or

Post a Comment

0 Comments