Ranjish by Bint e Aslam Pdf Novel Complete Download


Ranjish by Bint e Aslam Novel.

Gangster Based and Syco Villain based urdu romantic novel Ranjish by Bint e Aslam Complete Free Pdf Download.

Best urdu novel Ranjish Download Complete Free Pdf and Online Reading Ranjish by Bint e Aslam Novel.

اسکی تلاش ہوسپیٹل کے گراؤنڈ میں ختم ہوئی تھی جہاں وہ بال بنائے وائٹ شرٹ میں ملبوس ہاتھ پیچھے باندھے چل رہا تھا۔ اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا تھا کہ وہ ایک دماغی مریض ہے۔ 

حیرت سے اسے دیکھتی وہ اس تک پہنچی۔ اس نے مسکرا کر اسے دیکھا۔ وہ اتنا خوبصورت لگ رہا تھا کہ اسکے پیچھے صبور کے لیے ہر منظر ماند پڑ گیا تھا۔ ایک محبت پاش عزت بھری نظر جو صبور کو دیکھ رہی تھی۔

میں کیسا لگ رہا ہوں دوست۔۔ بچوں کی طرح چہک کے پوچھنے پر صبور ہوش میں آئی وہ ٹھیک نہیں ہوا تھا۔

 یہیہ کپڑے کون لایا۔ احد نے اسے کان قریب کرنے کا کہا۔ وہ۔۔۔ وہ نرس نہیں ہے عالیہ وہ۔۔ کہتی میں بڑا پیارا ہوں، بڑا ہینڈسم۔۔ وہ لائی تھی میرے لیے، اس نے پہنائے ہے مجھے۔۔ بال اس نے بنائے ہیں۔ کہہ رہی تھی میں نہ بھر پور مرد ہوں، تو ایسے چل رہا تھا۔ مرد تو ایسے ہی چلتے ہیں نا بابا بھی ایسے ہی چلتے تھے میرے۔

مگر صبور کی مسکراہٹ غائب ہوچکی تھی۔ کونسی نرس تھی؟ اسکی بات پر وہ ادھر ادھر دیکھنے لگا۔

وہ والی۔۔ صبور نے ایک حیرت انگیز نظر اس پر ڈالی اور احد کو کھینچتی ہوئی اندر لے آئی۔

دوست کیا ہوا ہے؟ لاکر اسے بیڈ پر بیٹھایا تیزی سے اسکی شرٹ کے بٹن کھولنے لگی۔

دوست تم میری کپڑے کیوں اتار رہی ہو، تم میری عزت لوٹنے لگی ہو، اتنا پیارا لگ گیا۔ صبور کی ہنسی چھوٹ گئی تھی۔ شرٹ اتار کر بلیکنٹ اسے اوڑھا کر باہر آئی، اس نرس کو ڈھونڈا۔

سنو تم شادی شدہ ہو؟ اس نرس نے مسکرا کر اسے دیکھا۔ نو میم۔۔ پر آپ کیوں پوچھ رہی ہیں؟ اس نے شرٹ اسکے منہ پر پھینکی۔

اتنا شوق ہے شرٹس خریدنے کا تو شادی کرکے اپنے شوہر کے لیے خریدو، میرے پیشنٹس پر ڈورے مت ڈالو۔ اس نرس نے غصے سے اسے دیکھا۔ میم مانا ہم آپکا سٹاف ہیں لیکن آپ اس طرح بات نہیں کرسکتی ہم سے۔

کونسا سٹاف؟ یو آر فائر۔۔ گیٹ آؤٹ ہمیں ایسا ٹھرکی سٹاف نہیں چاہیے۔


Or

Post a Comment

0 Comments