Anokhi Mohabbat by Rimsha Khan Novel Season 2


Anokhi Mohabbat by Rimsha Khan Season 2.

Age Difference and Love Story based Romantic Novel Anokhi Mohabbat by Rimsha Khan Season 2 Complete Free Pdf Download and Online Read Anokhi Mohabbat Novel.

صارم فاروقی کے دو ہی بیٹے تھے، بڑا بیٹا عائش فاروقی جو میڈیکل کی پڑھائی کر رہا تھا اور چھوٹا بیٹا آریز فاروقی "یوکے" میں زیر تعلیم تھا۔

عائش نے قد کاٹھ، حسن سب کچھ صارم سے چرایا تھا۔ سخت کھٹور لڑکا تھا، غصے کا بہت تیز تھا، اکڑ و غرور کھوٹ کھوٹ کے بھرا تھا۔ اس کے برعکس عائز کافی سمجھدار سلجھا ہوا بچہ تھا، شکل و صورت میں اپنی ماں پر گیا تھا۔

اتنے سال گزر جانے کے باوجود بھی حورم آریز کو باپ جتنا مان اور پیار نہیں دے پائی جتنا وہ صارم سے دل سے جڑی ہوئی تھی اور یہی کسک دل میں لیکر آریز حورم کے حصے کا پیار عائش پر لٹانے لگا۔ صارم کی ہزار دفعہ کوششوں کے باوجود دونوں کے مابین گریز اب بھی برقرار تھا۔ اسے صارم سے کافی انسیت تھی جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پروان چڑھ رہی تھی۔

کبھی کبھی عائش کو صارم کی حورم کے لیے حد درجہ توجہ کھٹکتی، لیکن جیسے ہی وہ جوانی کی دہلیز پار کرتا گیا حورم کی زیادہ توجہ اور چاہت اسے خود حورم کے قریب لے آئی اور کب حورم اس کے دل میں گھر کر گئی وہ خود بے خبر تھا۔

اگر اسے حورم کی عادت ہوگئی تھی تو یہ عادت ڈالنے والی حورم خود تھی۔ مگر عائش کے احساسات وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتے گئے۔


Or

Post a Comment

0 Comments